کوئی تو ھے تیری منزل
Thursday, April 30, 2015
زندگی کی جیت
موت کو تو بس ایک بہانہ چاہيے،
زندگی کو ایک بڑا کارخانہ چاہيے،
پھر بہی زندگی جیتے ہو
ئے ہے،
اور ہم موت کے ڈر سے سہمے ہوئے ہین۔
Sunday, April 26, 2015
محبت
محبت کبھی چھپتی نہین ھے،
جو چھپتی ھے وہ محبت ہی نہین ھے،
محبت کبھی دبتی نھین ھے،
جو دبتی ھے وہ محبت ہی نہین ھے،
محبت کبھی ڈرتی نہین ھے ،
جو ڈرتی ھے وہ محبت ہی نہین ھے۔
Monday, April 20, 2015
عید کا چاند
عید کا چاند تو نظر آ ہی جائے گا،
پر وہ چاند کہان سے لائین
جو اپنے وطن مین خوشیان لائے۔
Tuesday, April 7, 2015
منزل
چاھے
راستہ
ھو
کتنا
مشکل،
اس پے چلنے کو چاھے نہ تیرا دل،
پہربہی تم ھوخوشنصیب،
کو
ئی تو ھے تیری منزل۔
Newer Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)