Sunday, April 26, 2015

محبت

محبت کبھی چھپتی نہین ھے،
جو چھپتی ھے وہ محبت ہی نہین ھے،
محبت کبھی دبتی  نھین ھے،
جو دبتی ھے وہ محبت ہی نہین ھے،
محبت کبھی ڈرتی  نہین ھے ،
جو ڈرتی ھے وہ محبت ہی نہین ھے۔

No comments:

Post a Comment